انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

یرغمالیوں کی رہائی پر امریکی وزیر خارجہ کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ

امریکی وزیر خارجہ ٹیمی بروس نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں غزہ کی صورتحال اور یرغمالیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کے مطابق بات چیت…

کیلیفورنیا میں مرکز صحت کے قریب بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک مرکز صحت کے قریب زور دار بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ مرکز صحت کی عمارت کی…

بغداد میں عرب لیگ اجلاس، سعودی عرب کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں عرب لیگ کے اہم اجلاس میں سعودی وزیرِ مملکت برائے امورخارجہ عادل الجبیر نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ سعودی وزیرِمملکت برائے امورخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی…

آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری، معیشت بحالی کی جانب گامزن

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معیشت پر تازہ جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں معیشت کی بتدریج بحالی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں شرح نمو 2.6…

روس-یوکرین امن مذاکرات سے حتمی نتیجہ حاصل کرنے کی امید رکھتے ہیں

ترک صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکیے روس اور یوکرین کے درمیان امن کے لیے اپنی ثالثی کا کردار جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ روس-یوکرین امن مذاکرات سے حتمی…

بھارت نے جنگی محاذ پر ناکامی کے بعد 7 سفارتی ٹیمیں تشکیل دے دیں

بھارت نے جنگی محاذ پر ناکامی کے بعد سفارتکاری کی کوششیں شروع کر دیں۔ بھارت نے شراکت دار ممالک کے دورے اور آپریشن سندور سے متعلق آگاہی کیلئے 7 سفارتی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ…

بھارت کی ناکامی پر حکومتی وزراء اور سیاست دان اپنے ہی ملک میں غیر محفوظ ہو

بھارت کی ناکامی پر حکومتی وزراء اور سیاست دان اپنے ہی ملک میں غیر محفوظ ہو گئے۔ انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے دہلی پولیس کو اہم وزراکی سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔…

پاکستانی ذہین لوگ ہیں، وہ حیرت انگیز اشیا بناتے ہیں، امریکی صدر کا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستانی ذہین لوگ ہیں، وہ حیرت انگیز اشیا بناتے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستانیوں کی ذہانت اورصلاحیتوں کا اعتراف کیا۔ انہوں نے کہا کہ…

موڈیز نے امریکا کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی، قرضے بڑھنے کا خدشہ

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے امریکا کی کریڈٹ ریٹنگ کم کرتے ہوئے اسے ٹرپل اے سے اے اے ون کر دیا ہے۔ عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق امریکی حکومت اور کانگریس مالیاتی خسارہ اور بڑھتے ہوئے سودی…

سپریم کورٹ نے قیدیوں کی ملک بدری روک دی، صدر ٹرمپ برہم

امریکی سپریم کورٹ نے وینزویلا سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کی ملک بدری روکنے کا اپنا فیصلہ برقرار رکھا ہے، جس پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید ردعمل دیا ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلے کے بعد کہا کہ “جج…