انٹرنیشنل
ایران سے جوہری معاہدہ طے پانا آسان نہیں ہوگا: امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ طے پانا آسان نہیں ہوگا۔ واشنگٹن، امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں ایران کے ساتھ کسی بھی…
ایلون مسک کا آئندہ سیاسی فنڈنگ میں کمی کا اعلان
معروف ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور ایکس کے بانی ایلون مسک نے آئندہ امریکی سیاسی مہمات میں اپنی مالی معاونت محدود کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک خبر ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ کافی سیاسی…
نیتن یاہو کا قطر میں موجود اسرائیلی وفد کو واپس بلانے کا حکم
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی مذاکرات میں شریک اسرائیلی وفد کو قطر سے واپس بلانے کا حکم دے دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ اقدام مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر کیا گیا ہے، دوحہ…
امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے یومِ تشکر بھرپور جوش و خروش سے منایا
لاس اینجلس میں پاک فوج سے محبت کے اظہار کیلئے یومِ تشکر کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ ، قونصل جنرل آف پاکستان عاصم علی خان، کانگریس مین لو کوریا اور سینیٹر…
نوجوان ہزاروں کلومیٹر کا سفر سائیکل پر طے کرکے حج کرنے سعودی عرب پہنچ گیا
بیلجیئم کا 26 سالہ نوجوان ہزاروں کلو میٹر کا سفر سائیکل پر طے کرکے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب پہنچ گیا۔ 26 سالہ انس الرزقی نے 4,500 کلومیٹر کا طویل سفر سائیکل پر طے کر کے…
اسرائیلی فوج
غزہ پر اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مزید 46 فلسطینی شہید اور متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ اسرائیلی فورسز نے غزہ میں ایک گھنٹے کے اندر 30 فضائی حملے کئے، جس میں سیکڑوں فلسطینی زخمی بھی…
شاہ سلمان
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک ہزار فلسطینی شہدا، قیدیوں اور زخمیوں کے اہلخانہ کو اپنے ذاتی خرچ پر حج کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان خادم حرمین شریفین کے مہمانانِ حج، عمرہ اور زیارت پروگرام…
بھارتی سیکرٹری خارجہ
بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی، ڈونلڈ ٹرمپ کا اس میں کوئی کردارنہیں تھا۔ بھارتی سیکرٹری…
اسحق ڈار
وزیر خارجہ اسحق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے اسٹریٹجک تعاون مزید…
سعودی عرب کی غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت
سعودی عرب نے غزہ میں اسرائیل کی جاری اور بڑھتی ہوئی زمینی اور فضائی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی یہ کارروائیاں خطے میں امن و…