0

پاکستان کی کسی تنصیبات میں سے جوہری تابکاری نہیں ہوئی،ترجمان آئی اے ای اے

آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کسی تنصیبات میں سے جوہری تابکاری نہیں ہوئی۔

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے میڈیا ہیڈ فریڈرک ڈاہل نے ہم نیوزکو تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کوئی جوہری تابکاری ہوئی نہ ہی ایسی کوئی معلومات ہیں۔پاکستان کے کسی بھی جوہری اسٹیشن سے تابکاری رپورٹ نہیں ہوئی۔

بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پرترجمان آئی اے ای اے نے تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

واضح رہے پاک بھارت جنگ کے دوران جوہری تابکاری کی افوا ہ پھیلائی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply