انٹرنیشنل
پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے،سبرامنیئن سوامی
بی جے پی کے سینئررہنما سبرامنیئن سوامی نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے،چین کے طیارے بہترین اور فرانس کے اچھے ثابت نہیں ہوئے، بی جے پی سبرامنیئن سوامیمودی کے ہوتے ہوئے طیارے گرنے کے…
کابل میں پاکستانی ناظم الامور کو سفیر بنانے کا فیصلہ
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کو بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کابل میں پاکستانی ناظم الامور کو سفیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ اقدام باہمی روابط کو مزید فروغ…
سعودی عرب
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کیلئے بلاک ورک ویزا کوٹہ کو بند کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلاک ورک ویزا کوٹہ پر جون 2025 تک کے لیے پابندی رہے گی ، حج سیزن کے بعد…
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز مان لی ، امریکا
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکا کی نئی تجویز پر دستخط کر دیئے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ غزہ سیز فائر کیلئے امریکا کی نئی تجویز پر اسرائیل نے دستخط…
متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات میں پہلی بار میڈیا ریگولیشن سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔ اماراتی میڈیا کونسل کے مطابق میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر 20 لاکھ درہم تک جرمانہ کیا جائے گا جبکہ دوبارہ خلاف ورزی پر جرمانہ دگنا ہو…
مشیر ایلون مسک
دنیا کے امیر ترین شخص اور امریکی صدر کے مشیر ایلون مسک نے ٹرمپ انتطامیہ کو خیرباد کہہ دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بتائے بغیر عہدہ چھوڑا ہے ، وائٹ ہاؤس کے اہلکار…
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے تاجکستان چلے گئے۔ وزیراعظم کی تاجک صدر سے دوطرفہ ملاقات شیڈول ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف تاجک قیادت سے تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کریں گے، دونوں ممالک میں…
سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کیلئے 4 دن کی تعطیلات کا اعلان
سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کیلئے 4 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون تک تعطیلات ہوں گی۔ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 6 جون جمعہ کو…
امریکی حکومت
امریکی حکومت نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ طلبہ کے ویزے منسوخ کیے جائیں گے۔ یہ اقدام قومی سلامتی کے پیش…
واشنگٹن، امریکی سرمایہ کار پاکستان میں معاشی مواقع سے فائدہ اٹھائیں، پاکستانی سفیر
واشنگٹن، امریکہ میں پاکستانی سفیررضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے وسیع مواقع پر روشنی ڈالی۔ پاکستانی سفیررضوان سعید شیخ نے امریکی پالیسی سازوں، سفارتکاروں اور بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…