بی جے پی کے سینئررہنما سبرامنیئن سوامی نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے،
چین کے طیارے بہترین اور فرانس کے اچھے ثابت نہیں ہوئے، بی جے پی سبرامنیئن سوامی
مودی کے ہوتے ہوئے طیارے گرنے کے معاملے پر تحقیقات ممکن نہیں، سبرامنیئن سوامی
امیدہے مودی طیارے گرنے کے معاملے پر قوم کو سچائی سے آگاہ کریں گے، سبرامنیئن سوامی
سینئر رہنما بی جے پی رہنما سبرامنیئن سوامی کا مودی اور امت شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو شکست دے کر مودی کی جنگی حکمت عملی کو غیر مؤثر کر دیا، دفاعی ماہرین
مودی سرکار کی ناکام حکمتِ عملی نے بھارت کو محاذِ جنگ پر کمزور کیا،دفاعی ماہرین