انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 1356 خبریں موجود ہیں

موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو قیمت پوری انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی، انتونیو گوتیرس

باکو: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو قیمت پوری انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کو فنڈنگ کرنا ہو گی۔…

چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقہ منتقل کی جاسکتی ہے،بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے جنوبی افریقہ منتقل ہونے سے متعلق بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرا فی جنوبی…

نواز شریف کی مودی کو ایک فون کال بھارتی ٹیم کو پاکستان لا سکتی ہے، بھارتی صحافی

بھارتی صحافی ایل پی ساہی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی مودی کو ایک فون کال بھارتی ٹیم کو پاکستان لا سکتی ہے۔ بھارتی کرکٹ صحافی ایل پی کے ساہی نے کہا  کہ کرکٹ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو…

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے وزیر خارجہ کیلئے مارکو روبیو کے نام پر اتفاق کر لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر روبیو کو امریکی وزیر خارجہ جبکہ مائیکل والز کو قومی…

کینیڈا میں پہلا انسانی برڈ فلو کیس ریکارڈ

کینیڈا میں پہلا انسانی برڈ فلو کیس ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ ایک نیا واقعہ ہے۔ طبی حکام کے مطابق کینیڈا نے برڈ فلو کے اپنے پہلے انسانی کیس کی تصدیق کی جب ایک نوجوان میں وائرس کا ٹیسٹ…

چینی وزارت خارجہ

بیجنگ  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین…

پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

بھارتی سپریم کورٹ کا 25 نومبر تک پٹاخوں پر مستقل پابندی کا حکم

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کو 25 نومبر تک پٹاخوں پر مستقل پابندی کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئی دہلی میں فضائی آلودگی سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔…

یو اے ای میں کام کرنیوالے اپنے بیوی بچوں کو کیسے بلا سکتے ہیں، اہم معلومات

یو اے ای میں کام کرنے والے اچھی تنخواہ کے حامل افراد اپنے بیوی بچوں کو بھی بلوا سکتے ہیں۔ فیملی اسپانسرشپ کے لیے درخواست دیتے وقت اس بات کو یقینی بنانا لازم ہے کہ تمام مطلوب دستاویزات ہوں اور…

اسرائیلی وزیراعظم کا لبنان میں پیجر ڈیوائس حملوں کااعتراف

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان میں پیجر ڈیوائس حملوں کااعتراف کرلیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم  نے حسن نصراللہ پرحملے کا بھی اعتراف کیا ہے ،انہوں نے کہا حزب اللہ کی کمیونی کیشن ڈیوائس اور حسن نصراللہ…