انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

صہیونی فوج نے 126 اسرائیلیوں کے یرغمال ہونے کی تصدیق کر دی

غاصب صہیونی فوج نے گزشتہ ایک ہفتے سے جاری طوفان الاقصیٰ آپریشن کے دوران حماس کے ہاتھوں 126 اسرائیلیوں کے یرغمال ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے گزشتہ ایک ہفتے سے…

اسرائیلی مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف، امریکی چینل نے 3 مسلمان صحافی معطل کر دیے

مظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف مغربی میڈیا کو ڈرانے لگا امریکی چینل نے تین مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی نیوز چینل ایم ایس این بی…

حماس نے اسرائیلی ٹینکوں پر حملے کی حیران کن ویڈیو جاری کر دی

قابض اسرائیل کے خلاف آپریشن طوفان الاقصیٰ شروع کرنے والی فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے صہیونی فوج کے ٹینکوں پر حملے کی حیران کن ویڈیو جاری کی ہے۔ حماس نے گزشتہ ہفتے 7 اکتوبر کو قابض اسرائیل کے خلاف آپریشن…

امریکا، روس اور جرمنی کا اپنے شہریوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ

اسرائیل اور حماس میں جاری جنگ کے دوران امریکا اور روس کے بعد اب جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو وہاں سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس میں جاری جنگ نے یورپ…

افغانستان میں 9 روز کے دوران تیسرا زلزلہ، شدت 6.3 ریکارڈ

افغانستان کے صوبۂ ہرات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگ عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ افغان میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی، یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلے…

اسرائیل نے ظلم کی انتہا کر دی، غزہ جانیوالا امدادی سامان روک لیا

غاصب اسرائیل نے انسانیت پر ظلم کی انتہا کر دی اور سرحد پر کھڑے امدادی سامان کو غزہ جانے سے روک دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک جانب غاصب صہیونی ریاست کے مظلوم فلسطینیوں پر غزہ میں فضائی…

اسرائیلی بربریت جاری، فسلطینی شہداد کی تعداد 2500 سے تجاوز کر گئی

قابض اسرائیلی فورسز کا مظلوم فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا 9 روز سے غزہ پر جاری بمباری میں 2500 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی قابض فورس کا مظلوم فلسطینیوں…

عالمی ادارہ صحت کیجانب سے اسرائیلی اقدام کی بھرپور مذمت

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں اسپتال خالی کرنے کے حکم کی مذمت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف…

اسرائیل نے ناکامی کا اعتراف کرلیا

اسرائیل کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اپنے انٹیلیجنس اداروں کے جائزوں میں ’فاش غلطیوں‘کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وجہ سے ہی حماس کو غیر معمولی حملے کرنے کا موقع ملا۔ اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر زاچی…

جنوبی افریقہ بھی فلسطینی عوام کی حمایت میں سامنے آگیا

جنوبی افریقہ کے صدر سرل راما فوسا نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام قابض اسرائیلی حکومت کے خلاف لڑرہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ اپنے تجربے کی بنیاد پر اسرائیل اور فلسطین تنازعہ…