کاروبار
بیرونی قرضے
پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 6 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضے اور گرانٹس موصول ہوئیں۔ دستاویز کے مطابق آئی ایم ایف فنڈنگ اور دوست ممالک کے رول اوورز سمیت کل 14.1 ارب ڈالر ملے،…
اسٹاک ایکسچینج
کاروباری ہفتے کے آخری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا ،…
بٹ کوائن قیمت
بٹ کوائن کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، مشہور کرپٹو کرنسی کی قدر ایک لاکھ ، 11 ہزار ڈالر( 3 کروڑ ، 12 لاکھ ، 66 ہزار روپے ) ہو گئی۔ رواں سال جنوری میں بٹ کوائن…
کاروباری اعتماد میں 16فیصد بہتری آئی،سروےرپورٹ
اوآئی سی سی آئی کے بزنس کانفڈینس انڈیکس سروے کے نتائج سامنے آگئے جس کے مطابق کاروباری اعتماد میں 16 فیصد کی نمایاں بہتری آئی ہے۔ میکرواکنامک استحکام ،کم ہوتی افراط زر بزنس کانفڈنس میں بہتری کی وجوہات ہیں ،…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہوگیا
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد وشمار جاری کئے گئے ہیں، جس کے مطابق قومی ذخائر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق آئی ایم…
سوئی ناردرن کے حصے داران نے تاریخ کا بلند ترین 75 فیصد نقد مقسوم منظور کر لیا
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے حصے داران نے مالی سال 2023-24 کے لیے تاریخ کا بلند ترین 75 فیصد نقد مقسوم منظور کر لیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کا 60 واں سالانہ اجلاس عام…
سونا 1900 روپے سستا،فی تولہ 3 لاکھ 47 ہزار 5 سو روپے کا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 47 ہزار 5 سو روپے کا ہوگیا ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی گئی
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعدقومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں بھی ایک فیصد تک کمی کردی گئی ہے۔ سیونگ اکاؤنٹ پر منافع کی شرح ایک فیصد کمی کے…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، کاروبار کے…
بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران بٹ کوائن ایک لاکھ 9ہزار600 ڈالر سے اوپر گیا۔اس سے پہلے بٹ کوائن 20جنوری کو ایک لاکھ 9ہزار 580ڈالر پر پہنچا تھا۔ پاکستانی روپے…