کاروبار
سونا 6ہزار600روپےمہنگا ، فی تولہ3لاکھ 49ہزار400روپےکا ہوگیا
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں مسلسل تیسرے دن سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 6ہزار600روپےمہنگا ہوکر 3لاکھ 49 ہزار400 روپےکا ہوگیا،اسی طرح 10گرام سونا5ہزار659روپے مہنگا ہوا جس…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی رہی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، کاروبار کے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300 روپے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد…
بلوچستان سے پیدا ہونے والا زیتون کا تیل دنیا کے بہترین برانڈز میں شامل
وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر نے کہا ہے کہ بلوچستان سے پیدا ہونے والا زیتون کا تیل دنیا کے بہترین برانڈز میں شامل ہوگیا ہے۔ رانا تنویر نے کہا کہ لورالائی اولیوز کی عالمی کامیابی وزارت کے وژن کی تعبیر…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کارور کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا تاہم…
اسٹیٹ بینک نے عید الاضحی ٰکےموقع پر’’گو کیش لیس‘‘مہم کاآغازکردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحی ٰکےموقع پر’’گو کیش لیس‘‘مہم کاآغازکردیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مہم کا مقصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کافروغ اورمویشی منڈیوں میں نقدلین دین پرانحصارکم کرناہے،یہ اسٹریٹجک اقدام باضابطہ طور پر شروع کردیا گیا ہے جس کا…
نان فائلرز پر گاڑیاں اور جائیداد خریدنے پر پابندی لگائے جانے کا امکان
حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نان فائلرز کیلئے گاڑیاں اور جائیداد کی خریداری پر پابندی ہوگی، نان فائلرز مالی لین…
موٹر سائیکلز کی فروخت میں 33.15 فیصد اضافہ
رواں مالی سال کے دوران موٹر سائیکلز (ٹو ویلرز ) کی فروخت میں 33.15 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ لارج سکیل مینوفیکچرنگ سیکٹر کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ جولائی 2024 تا مارچ 2025 کے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار روپے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4ہزارروپےکااضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 28مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج یوم تکبیر کے سلسلے میں بند رہے گی اور کوئی کاروبار نہیں ہوگا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف مارکیٹ آپریشن نے باقاعدہ تعطیل کا نوٹیفکیشن…