کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مندی کا رجحان رہا جبکہ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی دیکھی گئی ، اسٹاک مارکیٹ…

اوگرا نے مئی کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

اوگرا نے مئی کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی فی ایم ایم بی ٹی یو 12.51 فیصد سستی کی گئی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700روپے کا اضافہ

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 400 روپے کمی کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ کراچی،سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700روپے کا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت3لاکھ 44ہزار200روپے ہوگئی10گرام سونا3ہزار173روپےمہنگا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2769 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی۔ 100 انڈیکس میں 2769 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 2769 پوائنٹس کا غیرمعمولی اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس…

پاکستان کے قرضوں کا حجم 73 ہزار 600 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

پاکستان کے قرضوں کا حجم 73 ہزار 600 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے کا مقروض ہو گیا ہے۔ موقر قومی…

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ملاجلارحجان

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ملاجلا رحجان رہا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 8مئی کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1417روپے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں10ہزار400 روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک روزمیں 10ہزار400 روپےسستا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ امریکہ چین تجارتی معاہدے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 اعشاریہ 6 فیصد اضافہ ہوا ہے امریکی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ڈالر سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، کاروبار کا مثبت رجحان ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 10 ہزار پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں…

پاکستان کو آئی ایم ایف کی 1 ارب ڈالر کی اگلی قسط مل گئی

 آئی ایم ایف نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت پاکستان کو اگلی قسط  کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت پاکستان کے لیے قرض کی اگلی قسط…