کاروبار
پالیسی ریٹ میں کمی سے تاجروں اور سرمایہ کاروں کو ریلیف فراہم ہوگا : وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی سے تاجروں اور سرمایہ کاروں کو ریلیف فراہم ہوگا۔ وزیراعظم نے آج اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پالیسی ریٹ میں ایک فیصد کمی پر اظہار اطمینان…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی نئی مانیٹری پالیسی جاری
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں1 فیصد کمی کردی ہے۔ شرح سود 12 فیصد سے کم ہوکر 11 فیصد ہوگئی،اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی ۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں۔ اوپیک پلس کی تیل پیداواربڑھانے کی منظوری کے بعد قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 فیصد تک گرگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جون…
پشاور میں2 روز کے دوران فی کلو چکن 20 روپے سستا
پشاور میں2 روز کے دوران فی کلو چکن 20 روپے سستا ہوگیا۔ شہر میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 405 سے کم ہو کر 385 روپے ہو گئی۔دوسری جانب اسلام آباد کے سستے بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں کے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز سونا فی تولہ 2300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 42 ہزار…
20 کلو آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
لاہور، 20 کلو آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1230 روپے تک پہنچ گیا۔ کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 20 کلو آ ٹے کی قیمت میں دو ہفتوں کے…
مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ، رواں ہفتے 12 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 0.15 فیصد بڑھ گئی جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح منفی 2.41 فیصد ہوگئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے میں 12 اشیاء مہنگی اور 11 سستی ہوئیں، ایک ہفتے…
ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں 90لاکھ ڈالرکااضافہ
ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں 90لاکھ ڈالرکااضافہ ہو گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کےذخائر10ارب 21کروڑ44لاکھ ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کےذخائر5ارب3کروڑ74لاکھ ڈالرہوگئے۔ ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر15ارب25کروڑ18لاکھ ڈالرہوگئے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے کی کمی
کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد…
مشرق وسطیٰ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو پاکستانی برآمدات میں
مشرق وسطیٰ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے دوران مشرق وسطیٰ کے ممالک کو برآمدات میں 4.47 فیصد،…