ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں 90لاکھ ڈالرکااضافہ ہو گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کےذخائر10ارب 21کروڑ44لاکھ ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کےذخائر5ارب3کروڑ74لاکھ ڈالرہوگئے۔
ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر15ارب25کروڑ18لاکھ ڈالرہوگئے۔









