کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا۔ آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 2046 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا۔ 100 انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 337 پوائنٹس پر ٹریڈ…

سونے قیمت

اپریل میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 20 ہزار 800 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ کے اختتام پر فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 45…

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل سستا کردیا

وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2روپے کی کمی کر دی گئی ،جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی …

چوزوں کی قیمتوں میں کمپنیوں کا گٹھ جوڑ ثابت ،15 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد

مسابقتی کمیشن نے8 پولٹری ہیچریوں کو کارٹل بنانے پر 15 کروڑ روپے کا جرمانہ کردیا ہے۔ مسابقتی کمیشن کے مطابق ڈے اولڈ چوزے کی قیمت میں 346 فیصد تک اضافہ کیا گیا،چوزے کی قیمت میں مصنوعی اضافے سے چکن کی قیمت…

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکوئیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی ماہ مئی کے لیے قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار 400روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے تیسرے رو زعالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34ڈالر کی کمی سے 3ہزار 276ڈالر کی…

مانیٹری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک پاکستان 5 مئی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے  گا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی میں آئندہ 2 ماہ کے لیے بنیادی شرح سود کا اعلان کیا جائے گا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس ایک لاکھ ، 14 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے…

سونا 2100 روپے مہنگا، فی تولہ 3 لاکھ 49 ہزار 200 روپے کا ہوگیا

ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد…

اسٹیٹ بینک کا ملک میں عام تعطیل کا اعلان

 یوم مزدور کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے ملک میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان جمعرات یکم مئی 2025ء ’’یومِ مزدور‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔…