0

مانیٹری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک پاکستان 5 مئی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے  گا۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی میں آئندہ 2 ماہ کے لیے بنیادی شرح سود کا اعلان کیا جائے گا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس بروز پیر 5 مئی کو اسٹیٹ بینک میں منعقد ہو گا۔

گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود کا فیصلہ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: 

ترجمان کے مطابق 5 مئی کو پریس ریلیز کےذریعے شرح سود کا اعلان ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply