0

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل سستا کردیا

وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2روپے کی کمی کر دی گئی ،جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی  قیمت 252روپے63پیسے ہو گئی۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 2روپے کی کمی کر دی گئی جس کے بعد  ڈیزل کی فی لیٹر نئی  قیمت 256روپے64پیسے ہو گئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 12بجے کے بعد ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply