کاروبار
آئی ایم ایف کا بورڈ اجلاس طلب، پاکستان ایجنڈے میں شامل
آئی ایم ایف کا بورڈ اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس میں پاکستان کو قرض کی اگلی قسط مئی کے پہلے عشرے میں منظور ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ا یم ایف ایگزیکٹو بورڈ…
شاہد آفریدی نے کاروباری دنیا میں قدم رکھتے ہوئے لالہ دربار کا افتتاح کر دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کاروباری دنیا میں قدم رکھتے ہوئے لالہ دربار کا افتتاح کر دیا۔ گلف نیوز کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی نے دبئی میں ریسٹورنٹ چین کا افتتاح کیا ہے،اس کا…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ، انڈیکس ایک لاکھ ، 14 ہزار کی حد سے نیچے آ گیا، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم مئی سے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ صنعتی اور سرکاری تخمینوں…
پاکستان میں عمومی مہنگائی تیزی سے کم ہوئی ہے، اسٹیٹ بینک
کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں عمومی مہنگائی تیزی سے کم ہوئی ہے۔ اور کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس ہو گیا۔ پاکستانی معیشت کی کیفیت پر اسٹیٹ بینک نے ششماہی رپورٹ جاری کر دی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق…
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ
گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 24 اپریل کو ختم ہونےوالے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600روپے کی کمی
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد…
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں مجموعی طور پر 1.439 ارب ڈالر کا اضافہ
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں مجموعی طور پر 1.439 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمارکے مطابق جاری مالی سال کے آغاز پر زرمبادلہ کے ملکی ذخائر کا حجم 13.997 ارب ڈالر تھا، اس…
مرغی اور انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی
لاہور، ملتان، فیصل آباد: مرغی اور انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں مرغی دو روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 359 روپے کلو مقرر…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے سے روپے کی قدر میں بھی معمولی بہتری آئی ہے۔…