کاروبار
پنجاب حکومت ہمیں گندم مصنوعات برآمد کرنے کی اجازت دے
چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب حکومت انہیں گندم مصنوعات برآمد کرنے کی اجازت دے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فلورملز انڈسٹری گزشتہ کئی سال سے مشکلات کا شکار ہے، حکومت نے…
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ
ملک میں تیل وگیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ہو گئی۔ پی پی آئی ایس اورعارف حبیب ریسرچ کے مطابق 8 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 56538…
بیٹریوں اور سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی
اپریل کے مہینے میں بیٹریوں، یو پی ایس اور سولر پینلز کی قیمتو ں میں مزید کمی ہو گئی ہے۔ بجلی کے متبادل ذرائع کے طور پر سولر پینلز اور یو پی ایس کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں…
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کےذخائر میں 12کروڑ7لاکھ ڈالرکی کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کےذخائر میں 12کروڑ7لاکھ ڈالرز کی کمی ہوگئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اسٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کےذخائر10ارب57کروڑ24لاکھ رہ گئے،کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب8کروڑ96لاکھ ڈالر کےذخائر موجود ہیں،مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 66 کروڑ 20…
نئے مالی سال کا بجٹ عید الاضحیٰ سے پہلے پیش کرنے کا فیصلہ
حکومت نے آئندہ مالی سال 26-2025 کا وفاقی بجٹ عید سے پہلے پیش کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے وزارتِ خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے پیش…
تاریخ میں پہلی بارمارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 1 ارب 20 کروڑ ڈالر سرپلس رہا
تاریخ میں پہلی بارمارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 1 ارب 20 کروڑ ڈالر سرپلس رہا،کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے کی وجہ مارچ میں ترسیلات زر 4.1 ارب ڈالر موصول ہوئیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ 36.30 کروڑ ڈالر سرپلس…
مارچ 2025ء:گاڑیوں کی خریداری کیلئے قرضہ جات کی فراہمی میں اضافہ
ملک میں گاڑیوں کی خریداری کے لئے قرضہ جات کی فراہمی میں مارچ 2025ء کے دوران 8.3 ارب روپے جبکہ رواں مالی سال میں گاڑیوں کی فروخت میں 46.01 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قرضوں کی فراہمی…
سونے کی قیمت 3 لاکھ 50 ہزار روپے تولہ ہو گئی
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں مزید دو ہزار روپے کا اضافہ ہونے سے سونا 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، کاروبار کے آغاز پر…
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا ریلیف، اہم خبر آ گئی
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار ملازمین کو ریلیف دینے کے لیے قابل ٹیکس آمدن کی حد 6 لاکھ روپے سالانہ سے بڑھانے کاامکان ہے جب کہ ٹیکس سلیبز بھی تبدیل…