کاروبار
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پھر مندی کا رجحان ، ہنڈریڈ انڈیکس نے ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد کھو دی۔ امریکی ٹیرف کے بعد دنیا بھر کی طرح پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے…
کسان اتحاد کی گندم کا نرخ طے نہ کرنے پر وفاقی حکومت کو احتجاج کی وارننگ
کسان اتحاد نے گندم کا نرخ طے نہ کرنے پر وفاقی حکومت کو احتجاج کی وارننگ دے دی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا کہ ڈھائی کروڑ ایکڑ پر گندم کاشت ہے لیکن آج گندم…
زرمبادلہ کے ذخائر میں 23ملین ڈالر ز کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23ملین ڈالر اضافے کے بعد 15.74ارب ڈالرہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 4 اپریل کوختم ہونے والے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 10.69ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 7ہزار 800 روپے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7ہزار 800 روپےکا اضافہ ہوا جس…
اسٹاک ایکسچینج
امریکی ٹیرف موخر ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا، انڈیکس کی تین حدیں بحال ہو گئیں۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر…
دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ جاری
دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغازہوگیا جہاں اتار چڑھائو جاری ہے، ڈاؤ جونز میں 257 پوائنٹس کی کمی ہوئی،نیس ڈیک انڈیکس 0.5 فیصد سے اوپررہا،ایس اینڈ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 3 لاکھ 21 ہزار روپے کا ہو گیا۔ سونے کی…
پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق مالی سال 2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی…
پنجاب کے کاشتکاروں کو صوبے سے باہر گندم کی نقل و حمل کی اجازت
لاہور: پنجاب حکومت نے کاشتکاروں کو صوبے سے باہر گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت دے دی۔ پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے حکومت پنجاب نے اہم اعلان کر دیا۔ صوبائی حکومت نے کاشتکاروں کو صوبے سے گندم کی…
فروری 2025:موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں 17.59فیصد کمی
فروری 2025کے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں17.59فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 37ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ فروری 2024میں موبائل فونز کی درآمدات کا حجم…