کاروبار
پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 13فیصد اضافہ
جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر13فیصدکااضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 12595000ٹن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات ریکارڈکی گئیں جوگزشتہ مالی…
بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوار میں کمی ریکارڈ
جاری مالی سال کے دوران ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مالی سال کے پہلے 8ماہ میں ملک میں 977735میٹرک ٹن…
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی قیمت ہزاروں روپے کے اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 8 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 48 ہزار روپے ہو گئی۔ 10گرام…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی معمولی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں…
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی ریٹنگ بہتر کردی
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی آؤٹ لک مستحکم قراردیدی،ریٹنگ ٹرپل سی پازیٹو سے بی نیگٹو کردی گئی۔ فچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مالی خسارے میں کمی آئی ہے،ریٹنگ میں بہتری پاکستان کی معاشی صورتحال بہترہونے…
سونا 600روپے مہنگا،فی تولہ 3لاکھ 39ہزار 400روپے کا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگا ہوگیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 600روپے اضافے سے 3لاکھ 39ہزار 400روپے کی سطح پر آگئی،اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 514روپے اضافے سے 2لاکھ 90ہزار 980روپے…
پاکستان کا پہلی مرتبہ امریکی خام تیل خریدنے پر غور
پاکستان پہلی مرتبہ امریکی خام تیل خریدنے پر غور کر رہا ہے۔ رائٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے امریکی خام تیل خریدنے پر غور کر رہا ہے، پاکستانی وفد کی ٹیرف کے معاملے پر…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی معمولی کم ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ، 100 انڈیکس 425 پوائنٹس…
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا
گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے بیشترشہروں میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 10اپریل کوختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے شمالی…
بیرونِ ملک پاکستانیوں کی وطن سے وابستگی کا عملی ثبوت
اقوام متحدہ کے محکمہ برائے اقتصادی و سماجی امور کے مطابق، دنیا بھر میں 272 ملین بیرونِ ملک مقیم افراد میں سے پاکستان دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے جس کی ایک بڑی تعداد بیرونِ ملک روزگار، تعلیم یا کاروبار…