0

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت ہزاروں روپے کے اضافے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سونے کے فی تولہ نرخ میں 8 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 48 ہزار روپے ہو گئی۔

10گرام سونا 7 ہزار 373 روپے مہنگا ہونے سے سونے کے نرخ 2 لاکھ 98 ہزار 353 روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply