کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

پاکستانی ترسیلات زر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، ایک ماہ میں4 ارب ڈالر موصول

اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ مارچ میں تاریخی مالیت کی ترسیلات وطن بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کسی ایک ماہ میں 4 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی ترسیلات کا ریکارڈ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت کمی کے بعد 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے پر آ گئی۔ سونے…

پاکستان نے 2024ء میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے

پاکستان نے 2024ء میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے۔ گزشتہ سال پاکستان نے دنیا میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے، اس بات کا انکشاف برطانوی توانائی تھنک ٹینک ایمبر نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ برطانوی…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی معمولی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج…

زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہیں۔ گورنر ا سٹیٹ بینک نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فنانشل لٹریسی بینکنگ اینڈ فنانس سے متعلق گونگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فنانشل لٹریسی…

پیٹرولیم مصنوعات

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ 16 اپریل سے پیٹرول اور…

سونے کی قیمت اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: سونے کی قیمت اضافے کے بعد ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ جس…

ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت مزید بڑھ گئی، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت مزید بڑھ گئی ہے۔ موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ چینی کی اوسط قیمت میں کمی کی بجائے مزید اضافہ…

مالی سال کے پہلے 9ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 29فیصد اضافہ

جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر29 فیصد جبکہ کاروں کی فروخت میں 39 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جاری…

سونا 10ہزارروپے مہنگا،فی تولہ 3لاکھ 38ہزار800روپےکا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10ہزارروپےکا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا3لاکھ 38ہزار800روپےکا ہوگیا۔…