کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہو گئی۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت کمی کے بعد 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے پر آ گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 543 روپے کم ہو گئی۔ جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 90 ہزار 466 روپے پر آ گئی۔