کاروبار
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 15 اشیاء مہنگی، 10 سستی، 26 کی قیمتیں
ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.20 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران 15 اشیاء مہنگی، 10 سستی جبکہ 26 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ایک…
گندم کی قیمت میں نمایاں کمی
پنجاب میں گندم آٹا مارکیٹ کریش ہونے سے قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایکس پریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق سندھ سے آنے والی نئی گندم کی قیمت میں 400 روپے فی من کمی ہونے سے گندم…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی
امریکی صدر کی جانب سے مختلف ممالک پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی ہو گئی ہے۔ برطانوی خام…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس بلند ترین سطح پر، ڈالر سستا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی کا رجحان ہے، کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 100انڈیکس میں 1685 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 100انڈیکس ایک لاکھ 20ہزار 623 کی سطح تک پہنچ…
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق 28 مارچ کو ملکی سرکاری ذخائر کی مالیت 10 ارب 67 کروڑ 63 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی…
سونا ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان میں سونا ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت…
شمالی وزیر ستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ماڑی پیٹرولیم نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ابتدائی تخمینے میں وزیرستان بلاک سے یومیہ 2 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہو سکے گی۔ اعلامیے کے مطابق نئی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں عید کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے پہلے دن آغاز میں ایک موقع پر انڈیکس میں 70 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، اور100 انڈیکس…
پشاور میں مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بڑی کمی
پشاور،لاہور: پشاور میں مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، لاہور میں بھی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں۔ پشاور میں مرغی کی قیمت میں 35 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، سرکاری نرخنامے میں زندہ برائلر مرغی…
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ا یل پی جی کی قیمت میں 54 پیسے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت 248 روپے 37 پیسے فی کلو ہو گئی…