ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ا یل پی جی کی قیمت میں 54 پیسے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت 248 روپے 37 پیسے فی کلو ہو گئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق کل یکم اپریل 2025 ء سے ہوگا۔