کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس میں 265 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 73 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، پاکستان…
سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 17ہزار800 روپےپربرقرار
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں استحکام رہا۔ فی تولہ سونا 3 لاکھ 17ہزار800 روپےپربرقرار ہے ، اسی طرح 10 گرام سونا 2 لاکھ 72 ہزار462 روپے پربرقرار ہے۔ کس ملک کے پاس کتنا سونا؟…
تقاریر کا وقت ختم ہو چکا، عملی قدم اٹھانے کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تقاریر کا وقت ختم ہو چکا اب عملی قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی معیشت ضرورت ہے انتخاب نہیں۔ اور…
عیدالفطر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
عیدالفطر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے جس کی وجہ پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ہو سکتا ہے۔…
پاکستانیوں کی بڑی تعداد کا بینکنگ سہولت سے محروم ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک بڑی تعداد بینکنگ کی سہولیات سے محروم ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں فنانشل سروسز سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ…
ترسیلات زر ، برآمدات، درآمدات، محصولات، نان ٹیکس آمدنی میں اضافہ ہو گیا
ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات، محصولات، نان ٹیکس آمدنی میں اضافہ ہو گیا، وزارت خزانہ ملکی معاشی صورتحال بارے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق مالی خسارے اور مہنگائی میں کمی ہوئی ہے…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہ جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ، 100…
سونا 600روپےمہنگا،فی تولہ 3لاکھ 18ہزار600روپے تک جا پہنچا
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600روپےمہنگا ہوکر3لاکھ 18ہزار600روپےکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا515 روپےاضافےسے2لاکھ 73ہزار148روپےکا ہوگیا۔ کس…
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ
گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق 20 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط…
ملک میں چینی 180 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی
اسلام آباد: ملک بھر میں چینی کی فی کلو قیمت میں کمی نہ ہو سکی۔ چینی 180 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چینی 180 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔ جبکہ لاہور…