کاروبار
بھارت سے 50 ہزار ٹن چینی درآمد کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد: وزیر تجارت جام کمال نے بھارت سے 50 ہزار ٹن چینی درآمد کرنے کا انکشاف کر دیا۔ وزیر تجارت جام کمال کی جانب سے موجودہ حکومت کے پہلے سال سے متعلق درآمدی چینی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں…
ٹیکس اتھارٹی پر لوگوں کا اعتماد بحال کرنا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ٹیکس اتھارٹی پر لوگوں کا اعتماد بحال کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکس ڈیجیٹلائزیشن کے لیے “McKinsey” کی خدمات لینے پر قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر خزانہ…
فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ
کراچی: ملک میں فی تولہ سونا اضافے کے بعد 3 لاکھ 14 ہزار 800 روپے کا ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سونے…
اٹک میں سوغری بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی ( او جی ڈی سی ایل ) نے پنجاب کے ضلع اٹک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق یہ ذخائر ضلع اٹک میں واقع…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بھی کمی آئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز…
پٹرولیم مصنوعات
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے اعلان کے بعد پٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی میں مزید 10 روپے کا اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل پرلیوی 60 روپے سے…
چینی کی تھوک قیمت میں 10 روپے فی کلو کی کمی ہو گئی
پنجاب میں چینی کی تھوک قیمت 10 روپے فی کلو تک کم ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد چینی کی ایکس مل قیمت 163 روپے سے کم ہو کر 153 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔ کریانہ مرچنٹس…
پاکستان نے قرض پروگرام پر سختی سے عمل کیا، آئی ایم ایف
پاکستان نے قرض پروگرام پر سختی سے عمل کیا، بات چیت مثبت رہی، نیتھن پورٹر کی سربراہی میں آئی ایم ایف کے جائزہ مشن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ نیتھن پورٹر نے کہا کہ قرض کو کم کرنے کے لئے…
سونے کی عالمی قیمتیں 3،005 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئیں
سونے کی عالمی قیمتیں پہلی بار 3 ہزار ڈالر فی اونس سے بھی اوپرپہنچ گئی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق سونے کی قیمتیں ایک نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 3,005 ڈالر تک جاپہنچی ہیں،قیمتوں میں اضافہ محفوظ سرمایہ کاری کی طلب…
سونے قیمت
پاکستان اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ امریکی ٹیرف اقدامات سےعالمی تجارت اورگولڈ مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی ،عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 46 ڈالر بڑھ…