کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی کا رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، 100 انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ  ایک لاکھ 15 ہزار…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کم ہوگئے جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 11 ارب 9 کروڑ 79 لاکھ ڈالر ہو گئی۔ کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 83 کروڑ 10 لاکھ ڈالر…

سونے کی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، گزشتہ روز بھی قیمت میں اضافہ ہوا تھا۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 2800 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے، اس اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 9…

مرغی کا گوشت 800 روپے کلو تک جا پہنچا، سرکاری قیمت نظرانداز

لاہور، رمضان المبارک میں مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، دکانداروں نے سرکاری قیمت نظرانداز کر دی۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 595 روپے کلو ہے لیکن مارکیٹ میں 800 روپے کلو تک فروخت…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر کی قدر میں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ ہوگیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 878 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 963 پوائنٹس پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے…

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پراضافہ ریکارڈ

ہفتہ واربنیادوں پر ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 8مارٍچ کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار64538بیرل ریکارڈکی گئی ہے جوپیوستہ…

پاک سوزوکی نے ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی

پاک سوزوکی نے اپنی ہیچ بیک گاڑی ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی ہے۔ پاک سوزوکی کی جانب سے ڈیلرز کو بھیجے گئے نوٹیفکیشن میں اعلان کیا گیا ہے کہ ویگن آر کی بکنگ کی معطلی…

سونے کی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 500 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت دو دن مستحکم رہنے کے بعد آج مزید بڑھ گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ6 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔…

موڈیز نے پاکستان کا بینکنگ سسٹم آؤٹ لک مستحکم سے مثبت قرار دے دیا

موڈیز نے پاکستان کا بینکنگ سسٹم آؤٹ لک مستحکم سے مثبت قرار دے دیا۔ انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیکی رپورٹ کے مطابق بہتر آپریٹنگ ماحول کے باعث آؤٹ لک مثبت کیا گیا، موڈیز کے مطابق مثبت آؤٹ لک اس بات کی نشاندہی…