کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں چینی مزید مہنگی ہو گئی۔ لاہور میں 50 کلو چینی کے تھیلے کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد قیمت 8250 روپے تک پہنچ گئی…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، ایک لاکھ ، 14 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے…

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2کروڑ 70لاکھ ڈالرز کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ہفتہ وار بنیادوں پر 27 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 28 فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 11.25 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات…

سونے کی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار روپے تولہ ہو گئی

سونا سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں تین ہزار روپے کی کمی ہو گئی، سونا فی تولہ 3 لاکھ 4 ہزار روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز…

خام تیل کی قیمت ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

خام تیل کی قیمتوں بارے غیر ملکی میڈیا نے کہا ہے کہ گزشتہ روز قیمت ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 68 ڈالر…

پشاور میں مرغی سستی ، کوئٹہ میں مہنگی ہو گئی

پشاور میں مرغی سستی جبکہ کوئٹہ میں مہنگی ہو گئی، لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ پشاور میں مرغی 30 روپے فی کلو سستی ہوگئی ہے، جس کے بعد زندہ برائلر کی فی کلو…

سونے کی قیمت 3 لاکھ 7 ہزار روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، گزشتہ روز بھی سونے کے نرخ میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ سونے کے فی تولہ نرخ مزید 700 روپے بڑھنے سے سونا 3 لاکھ 7 ہزار روپے تولہ ہو گیا۔ گزشتہ روز…

چینی مزید مہنگی ، پھلوں کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

کراچی اور اسلام آباد میں چینی مزید مہنگی ہو گئی، چینی کی فی کلو قیمت میں 15 سے 20 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ کراچی میں چینی کی ریٹیل قیمت 15 سے 20 روپے بڑھا دی گئی ہے، ریٹیل مارکیٹ میں…

سیمنٹ سے متعلق اہم خبر آ گئی

فروری میں سیمنٹ کمپنیوں نے ملک میں 30 لاکھ 65 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت کیا، جنوری کی نسبت فروری میں 3 لاکھ ٹن اور 10 فیصد کم سیمنٹ مقامی مارکیٹ میں فروخت کی گئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی…

مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 4 فیصداضافہ

جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 4 فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ اوسی اے سی اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں…