کاروبار
خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب
خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، اضاخیل گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے گودام سے گندم غائب ہونے کی تصدیق کی ہے، ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق…
پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ
پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس کا اعلان دبئی میں پاکستانی کمرشل اور ٹریڈ قونصلر علی زیب پاکستان قونصل خانے اور پاکستان بزنسل کونسل کی سحور…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، اسٹاک ایکسچینج…
خام اسٹیل کی قیمت میں ایک لاکھ 46 ہزار روپے فی ٹن اضافہ کرنے والا کارٹل بے نقاب
خام اسٹیل مارکیٹ میں مبینہ گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے، مسابقتی کمیشن نے انکوائری مکمل کرکے کارٹل بنانے والے سپلائرز کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ مسابقتی کمیشن کی انکوائری رپورٹ کے مطابق خام اسٹیل کی قیمتوں میں 111…
این ایل سی کی خلیجی ممالک کے لیے پہلی کنٹینرائزڈ پرچم بردار بحری سروس کا آغاز
این ایل سی نے خلیجی ممالک کے لیے پہلی کنٹینرائزڈ پرچم بردار بحری سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ سروس کے اجرا کی مناسبت سے کراچی گیٹ وے ٹرمینل لمیٹڈ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا،این ایل سی کے سینئر…
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کارحجان برقرار
گزشتہ ہفتہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کارحجان برقراررہا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق 6مارچ کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1321روپے…
گزشتہ روز آنے والے زرمبادلہ کے نمبرز ریکارڈ ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ روز آنے والے زرمبادلہ کے نمبرز ریکارڈ ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چینی کی مانیٹرنگ شروع کر دی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس…
بین الاقوامی کمپنی کا پنجاب میں گاڑیوں کی اسمبلنگ، مینوفیکچرنگ کا پلانٹ لگانے میں دلچسپی
لاہور: بین الاقوامی کمپنی نے پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ کا پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا۔ وزیر صنعت پنجاب سے الیکٹرک وہیکلز سیکٹر سے وابستہ انٹرنیشنل کمپنی کے وفد نے ملاقات کی۔ اس دوران…
آئی ایم ایف
پاکستان نے آئی ایم ایف کو زرعی شعبے میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی شرح سے آگاہ کر دیا۔ عالمی مالیاتی ادارے کو بتایا گیا کہ صوبائی حکومتوں نے زرعی انکم ٹیکس کی شرح بڑھانے کے لیے قانون سازی کی…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 14 ہزار پوائنٹس کی حد کھو دی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا تاہم تھوڑی دیر مثبت میں تبدیل ہو گیا…