کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

گاڑیوں کی خریداری،فروری میں بینکوں کی قرض فراہمی میں اضافہ ریکارڈ

بینکوں کی جانب سے گاڑیوں کی خریداری کے لئے قرضوں کے اجرا میں فروری کے دوران سالانہ بنیادوں پر2.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق فروری میں گاڑیوں کی خریداری کے لئے بینکوں کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1650 روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1650 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونا 1650روپےمہنگا ہوکر3لاکھ 19ہزارکی نئی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا ہے،10گرام سونا 1415روپےاضافےسے2لاکھ 73ہزار491روپےکا ہوگیا۔…

سرکاری نرخنامے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سبزی اور پھلوں کی مہنگے داموں

پشاور میں سرکاری نرخنامے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سبزی اور پھلوں کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔ پشاور شہر میں سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد نہ ہونے کے برابر ہے، سبزیاں عام مارکیٹ میں 20سے 30 روپے مہنگی فروخت کی…

ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

ملک میں نیٹ میٹرنگ کے قواعد میں تبدیلی کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سولر سسٹم کی قیمتیں ایک لاکھ 75 ہزار روپے تک نیچے آ گئی ہیں۔…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد پر بحال ہو گیا ہے، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں…

اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو نئے نوٹ جاری کرنا شروع کر دیئے

کراچی: اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ کمرشل بینکوں کو جاری کرنا شروع کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک پاکستان نے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ کمرشل بینکوں کو عوام کے…

فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 17 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 550 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت تاریخ…

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 41 فیصد سے زائد اضافہ

پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 41.06 فیصد اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ جولائی تا فروری کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ…

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کمی

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی کمی ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 8 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی جس کے باعث ادائیگیوں کا توازن 70…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا…