کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا…

پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں تیزی، ملبوسات کی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ

پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں تیزی، ملبوسات کی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ ہو گیا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت اجلاس میں ٹیکسٹائل برآمدات کے فروغ کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ پاکستانی ملبوسات کی…

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.35فیصد کمی ریکارڈ

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.35فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 1.20 فیصد ریکارڈ کی گئی ،ایک ہفتے کے دوران 18 اشیاء سستی،11…

ونڈ فال ٹیکس،چار ہفتوں میں 34.5 ارب سے زائد رقم وصول

بینکوں سے ونڈ فال ٹیکس وصولی کی مد میں ایک اور بڑی کامیابی، چار ہفتوں میں 34.5 ارب روپے سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع ہوگئی۔ سندھ ہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے بھی پنجاب میں تمام رجسٹرڈ…

سونا 2 ہزار روپے سستا،فی تولہ 3لاکھ 18ہزار 800روپےکا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزارروپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سو نا 3لاکھ 18ہزار 800روپےکا ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10گرام سونا 1712روپے سستا…

ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں8.69 کروڑ ڈالر کا اضافہ

ملکی مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر میں8.69 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر سے زائد ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 4.89 کروڑ ڈالر اضافے سے 11.14 ارب ڈالر ہوگئے، جبکہ کمرشل…

حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی جانب سے پالیسی ریٹ کو 12 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا گیا ہے۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز…

ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سونے کے نرخ میں آج 1800 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 20 ہزار 800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں 43 سینٹ کا اضافہ ہوا، 0.6 فیصد اضافے سے قیمت 71.21 ڈالر فی بیرل پر پہنچ…

اسٹاک ایکسچینج ،100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 19 ہزار 32 پوائنٹس کی بلند ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا، 100 انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔ 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 19 ہزار32 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھی جا…