کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

رمضان سے قبل صوبائی دارالحکومت لاہور میں چینی سمیت مختلف اشیاء مہنگی ہو گئیں

صوبائی دارالحکومت لاہور میں رمضان المبارک سے قبل اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں دودھ، دہی، چینی گوشت کی قیمتیں بڑھ گئیں، گزشتہ پندرہ دنوں میں چینی کی قیمت 150 سے بڑھ کر…

لاہور میں انڈے مزید مہنگے ، پشاور میں مرغی کی قیمت بھی بڑھ گئی

لاہور میں انڈے مزید مہنگے جبکہ پشاور میں مرغی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ پشاور میں زندہ برائلر مر غی کی قیمت میں دو دن کے دوران 30 روپے کا اضافہ ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں فی کلو قیمت…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرار ہے ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے ۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس…

یکم مارچ سے پٹرول 4 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 3 فیصد کم ہونے کے باوجود پاکستان میں یکم مارچ سے پٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 4 روپے فی لیٹر اضافے جبکہ ہائی اسپیڈ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کمی ہوئی جس کے بعد سونے…

انڈے مزید مہنگے ہو گئے، مرغی کی قیمتیں برقرار

لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہوگئے ہیں، مرغی کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کا گوشت 595 روپے کلو ہے اور قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا ہے۔ زندہ…

خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبرپختونخوا وزیرستان بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ تیل و گیس کی وزیرستان بلاک میں نئی دریافت ماڑی انرجیز کی جانب سے کی گئی، ماڑی انرجیز کے مطابق سپنوام ون کنویں سے یومیہ 12.96…

بجلی سستی

کراچی کے صارفین کے لیے خوشخبری ، بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نیپرا کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد درخواست دائر کی…

سوزوکی آلٹو کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے مقبول ماڈلز، سوزوکی آلٹو (تمام ورژنز) اور سوزوکی راوی کی قیمتوں میں حیرت انگیز اضافہ کر دیا۔ سوزوکی آلٹو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آلٹو VXR MT کی موجودہ قیمت 2,707,000 روپے…

نیا پاکستان روایتی سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں کمی کردی گئی

وفاقی حکومت نے مختلف کرنسیوں میں نیا پاکستان روایتی سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں بڑی کمی کر دی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان اور وزارت خزانہ کے مطابق پاکستانی کرنسی میں 12 ماہ کی مدت کے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس…