کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں1700روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، اسٹاک ایکسچینج…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ا یک روپے کی کمی کر دی گئی، پیٹرول کی نئی قیمت 256روپے13پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل…

دسمبر2024 :پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں 7.68فیصد اضافہ ریکارڈ

دسمبر2024 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں 7.68فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 162.5 ارب روپے تک بڑھ گئی جبکہ دسمبر 2023 میں…

رمضان میں سٹالزپر چینی 130 روپے فی کلو میں دستیاب ہوگی،رانا تنویر

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں عوام کو چینی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے میونسپل سطح پر اسٹالز لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق رمضان میں…

سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی کمی ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 700 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ ایک ہزار 500…

وفاقی حکومت نے ایف بی آر سے اہم اختیارات واپس لے لیے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے اہم اختیارات واپس لے لیے ہیں۔ ایف بی آر سے اہم اختیارات واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق وزارت خزانہ میں ٹیکس پالیسی…

سونے کی فی تولہ قیمت3 لاکھ6ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید 2200 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 6ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 1886 روپے کے اضافےسے 2لاکھ62 ہزار517 روپے ہوگئی۔…

مہنگائی کی شرح میں 0.04 فیصد کی کمی ریکارڈ

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.04 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ،سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.98 فیصد کی سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری…

پیٹرولیم مصنوعات

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی 16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق فی لٹر پیٹرول کی قیمت میں 2…