کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

سونے کی قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 500 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے کا مزید اضافہ ہو گیا، اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 9 ہزار…

پی آئی اے کو نج کاری کیلئے دوبارہ لائیں گے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر ِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو نج کاری کیلئے دوبارہ لائیں گے۔ پاکستان بینکنگ سمٹ سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ بینکنگ سیکٹر کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے،…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس…

سونے کی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت گزشتہ روز کمی کے بعد آج پھر بڑھ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 8 ہزار روپے کا ہوگیا۔ دس گرام…

ملتان میں مرغی اور لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے

ملتان میں مرغی اور لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا ہے اور گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے برقرار رکھی…

ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء مہنگی، 16 سستی ،24 کی قیمتوں میں استحکام

ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی  0.27 فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی مجموعی شرح 1.21 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے…

سونا 2 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کی کمی ہوگئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی،10گرام…

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر 4 فیصد اضافہ جبکہ گیس کی پیداوار میں استحکام رہا۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق 14 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے…

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے اضافے کے بعد 11 ارب 16 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 11 ارب 20 کروڑ…

گندم کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ متوقع

مکمہ زراعت پنجاب کے مطابق حالیہ بارش کے کھڑی فصلوں خصوصاً گندم پر شاندار اثرات مرتب ہوں گے۔ ترجمان مکمہ زراعت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں بارش کے اثرات سے گندم کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ متوقع ہے۔…