کاروبار
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50پیسے کی کمی کر دی گئی،پیٹرول کی نئی قیمت 255روپے63پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی فی…
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کی کمی
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 247 روپے 82 پیسے ہوگئی۔ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 72…
مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت مہنگا، لاہور میں انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی
مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا ہے، لاہورمیں مرغی کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوئی جبکہانڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے میں مرغی کی قیمت میں…
پی آئی اے نے دو انٹرنیشنل روٹس پر کرایوں میں رعایت کا اعلان کر دیا
پی آئی اے نے دو انٹرنیشنل روٹس پر کرایوں میں رعایت کا اعلان کر دیا۔ رمضان اور عیدالفطر کی آمد کے پیش نظر پی آئی اے نے ٹورنٹو سے کراچی ٹکٹوں پر دس فیصد رعایت اور پیرس سے اسلام آباد…
انٹر بینک میں ڈالر سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ انٹربینک میں ڈالر 12 پیسوں تک سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر279 روپے60 پیسوں کی سطح پرٹریڈ…
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک نے 21 فروری 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ اعداد و…
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں کمی
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق 21 فروری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام…
قومی بچت کی سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی گئی
ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 20 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 11.20 فیصد سے کم ہو کر 11…
وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی
اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رواں مالی سال کے 7 ماہ میں ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی
کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کی کمی ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے…