کاروبار
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر معمولی سستا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس 859 پوائنٹس…
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی کمی
گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 25 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی سے 11 ارب 16 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 7 فروری کو…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500روپے کااضافہ
جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500روپے کااضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 3لاکھ4ہزار روپے ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 2ہزار144روپےمہنگا…
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں 29 فیصد اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2024 سے جنوری 2025 تک کی مدت میں…
اوگرا نے فروری کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اوگرا نے فروری کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.90 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررکی گئی ہے ،سوئی سدرن کیلئے ایل این جی…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 13 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کی کمی سے 3لاکھ 1ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی۔…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 3ہزار 100روپے کی بلند ترین…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد عبور کر لی جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر…
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو چھ روپے تک کا اضافہ ہو چکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق A-گریڈ گھی کی تھوک قیمت 595 سے 600 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے، جبکہ B-گریڈ برانڈز…