کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان سمیت تمام شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں عام تعطیل کی وجہ سے 5فروری بروز…

سیمنٹ کی بوری کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان گزشتہ ہفتے بھی جاری رہا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 30 جنوری کو ختم ہونےوالے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 200 روپےکا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 200 روپےکا اضافہ ہوگیا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ نئی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 400…

ملتان اور لاہور میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملتان اورلاہور میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق گوشت کی قیمت میں ایک ہی دن میں 15 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ لاہور میں مرغی کا گوشت دوبارہ 595…

سونے کی قیمت میں چوتھے روز بھی اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے ہو گئی۔ ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ…

ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ

ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار…

مرغی کا گوشت اور انڈے سستے ہو گئے

لاہور اور ملتان میں مرغی کا گوشت اور انڈے سستے ہو گئے ہیں۔ لاہور میں تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے کی کمی ہوئی ہے، آج مرغی کا گوشت مزید 4 روپے سستا ہوا۔ لاہور…

ایف بی آر نے ماہ جنوری میں ریکارڈ ٹیکس محصولات جمع کر لئے

ایف بی آر نے ماہ جنوری میں ریکارڈ ٹیکس محصولات جمع کر لئے،عبوری اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں 872 ارب روپے کے ریکارڈ محصولات جمع ہوئے ہیں۔ جنوری میں جمع شدہ محصولات میں پچھلے سال کی نسبت 29…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 68 پیسے اضافہ

اوگرا نے ایل پی جی کی فروری 2025 کیلئے قیمتوں کا تعین کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے،ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت…

پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر سے مہنگی ہونے کا امکان

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے سے 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ گزشتہ دنوں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش…