کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

جنوری 2025 کے دوران 3 ارب ڈالرز ترسیلات زر موصول

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ جنوری 2025 کے دوران 3 ارب ڈالرزترسیلات زر موصول ہوئیں۔ اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال مجموعی طور پر 20ارب80کروڑ ڈالرز ترسیلات زر موصول ہوئیں،پچھلے مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال…

دسمبر 2024:موبائلز فونز کی درآمدات میں 9.10 فیصد کمی

دسمبر 2024 کے دوران موبائلز فونز کی درآمدات میں 9.10 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائےشماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 45.4 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ دسمبر 2023 میں 49.9ارب روپے مالیت…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار روپے اضافے کے بعد…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا…

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا

سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 344.09 ریال، 22 قیراط ایک گرام 316.16 اور18 قیراط 258.67 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی…

پیٹرول، چینی، نمک مہنگا ٹماٹر، پیاز، مرغی سستی

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.21 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پر…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، پہلی بار تین لاکھ سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخی بلند پر پہنچ گئی ہے۔ پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت تین لاکھ سے اوپر چلی گئی ہے، آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 1346 روپے کا اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے…

پاکستان معاشی استحکام کی بحالی پر پیشرفت کر رہا ہے ، فچ کی رپورٹ

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی بحالی پر پیشرفت کر رہا ہے۔ فچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ساختی اصلاحات میں پیشرفت اس کے…

مرغی کا گوشت ایک بار پھر 577 روپے کلو ہو گیا

ملتان اور لاہور میں مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ لاہور میں مرغی کا گوشت 8 روپے کلو مہنگا ہو گیا جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 577 روپے فی کلو ہو…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس میں 509 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ…