کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت کے 2 کنوؤں سے تیل و گیس کی پیداوار شروع کر دی

او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت کے 2 کنوؤں سے تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز کر دیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق دونوں کنوؤں سے 610 بیرل یومیہ تیل کی پیداوار جبکہ 85لاکھ…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی استحکام دیکھنے میں آیا ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 14 ہزار کی حد کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری…

وفاقی حکومت نے بچت سکیموں پر منافع کی شرح کم کردی

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کمی کئے جانے کے بعد قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں بھی 2 فیصد تک کمی کردی گئی ہے تاہم سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس،سروہ اسلامک ٹرم اکائونٹس،سروہ…

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 7کروڑ 6لاکھ ڈالر کی کمی

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 7کروڑ 6لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر11ارب37کروڑ24لاکھ ڈالرہوگئے،جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4ارب67کروڑ97لاکھ ڈالرسے تجاوز کرگئے ہیں۔ دوسری جانب جنوبی کوریا، جاپان اورملائیشیا میں…

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، دو دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آج سونے کے نرخ میں 1600 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد…

پی آئی اے کا کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت

پی آئی اے نے مسافروں کیلئے کرایوں میں رعایت کا اعلان کردیا۔ قومی ائیر لائن نے کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کے ٹکٹ پر دس فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے اپنے بیان…

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ مرغی کا گوشت چار روپے کلو سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی قیمت 591 روپے کلو ہو گئی ہے۔ لاہور میں مرغی…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 88 ہزار700 روپے تولہ ہو گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونا 2700 روپے سستا ہوا تھا۔ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 88 ہزار 700 روپے…

پیٹرولیم مصنوعات

یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان ، انڈیکس اتار چڑھائو کا شکار رہا ، جبکہ کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز…