کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر میں 27 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر میں کمی ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک نے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کئے ہیں، ملکی زرمبادلہ ذخائر 26 کروڑ 16 لاکھ ڈالرسے کم ہو کر 16 ارب 19 کروڑ ڈالر کی…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 86 ہزار 700 روپے تولہ مقرر

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی، گزشتہ روز سونے کے نرخ میں چار ہزار سے زائد کا اضافہ ہوا تھا۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی معمولی کمی ہوئی، جس کے بعد…

مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، کہیں مہنگی اور کہیں سستی ہو گئی۔ لاہور میں مرغی کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 595 روپے کلو کی سطح پر برقرار ہے۔ لاہور…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، کاروبار کے…

یوٹیلیٹی سٹورز کھلے ہیں، ترجمان :بندش کی تردید

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ کارپوریشن کے تمام سٹورز کھلے ہیں اور صارفین کو معیاری اشیاء خوردونوش رعایتی نرخوں پر فراہم کی جا رہی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کارپوریشن کی بندش کے…

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ایف بی آر کو 1010 گاڑیاں نہ خریدنے کی ہدایت

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایف بی آر کو 1010 گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت کر دی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں ایف بی…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور اور فیصل آباد میں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے، ملتان میں انڈے مزید سستے ہو گئے۔ لاہور میں گزشتہ روز 7 روپے کی کمی ہوئی تھی آج پھر سات روپے کا اضافہ ہوگیا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، ڈالر سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، دوران…

جولائی تا دسمبر 2024:پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں ایک فیصداضافہ ریکارڈ

جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پرایک فیصدکااضافہ ہواہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 8.086ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ…

سونا مزید مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روزفی تولہ سونا 300 روپےاضافےسے2 لاکھ 83 ہزار200 روپےکا ہوگیا۔ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق 10 گرام سونا 257 روپےمہنگا ہوکر2لاکھ 42 ہزار798 روپےکا ہوگیا،یاد رہے گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں…