0

سونے کی قیمت 2 لاکھ 86 ہزار 700 روپے تولہ مقرر

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی، گزشتہ روز سونے کے نرخ میں چار ہزار سے زائد کا اضافہ ہوا تھا۔

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی معمولی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 2 لاکھ 86 ہزار 700 روپے کا تولہ ہو گیا ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ بھی 641 روپے کم ہوئی اور دس گرام سونا 2 لاکھ 45 ہزار 799 روپے کی سطح پر آ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply