کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

ملتان اور لاہور میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

لاہوراور ملتان میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی قیمت برقرار ہے۔ لاہور میں مرغی کا گوشت 11 روپے کلو سستا ہوا، سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کے نئے نرخ 584 روپے مقرر کئے…

پاکستا ن اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا  ، 100…

مذاکرات کا تیسرا دور ، حکومتی ارکان کی کمیشن کیلئے ججز کے نام فائنل کرنیکی تجویز کی مخالفت

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق  اجلاس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا انتہائی مثبت کردار رہا، حکومتی ارکان نے بھی علی امین کے موقف کی…

یو اے ای نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

یواےای نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھے 2 ڈپازٹس کوایک سال کیلئے رول اوور کرنے کی تصدیق کردی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ان ڈپازٹس کی مدت جنوری 2025ء میں ختم ہو رہی تھی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں…

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں بڑا اضافہ

جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر28فیصد نموریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے6ماہ میں ملک میں گاڑیوں کے 776126یونٹس کی…

ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان کی معاشی صورتحال پراظہار اعتماد اوراطمینان

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کی معاشی صورتحال پراظہار اعتماد اوراطمینان کیا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم نے گلوبل رسک رپورٹ 2025جاری کر دی ، رپورٹ کے مطابق چیلنجز کے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے،پاکستان نے کڑے…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، دو دن میں قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی ہے۔ آج سونے کی قیمت میں 1400 روپے فی تولہ اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے تولہ ہو…

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 سینیٹ اور قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کی رکنیت معطل کر دی۔ رکنیت معطل ہونے والوں میں چ، رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ، اختر مینگل، میاں اظہر، محبوب سلطان،…

علی امین گنڈا پور نے آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات کی تصدیق کر دی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات کی تصدیق کر دی۔ علی امین گنڈا پور حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار900 روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار900 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 80 ہزار800 روپے ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز…