کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

اوورسیز پاکستانیوں نے چھ ماہ میں تقریباً 18 ارب ڈالر وطن بھیجے

اوورسیز پاکستانیوں نے چھ ماہ میں تقریباً 17 ارب 84 کروڑ ڈالرز وطن بھیجے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2024ء میں 3.07 ارب ڈالرز پاکستان بھیجے، رپورٹ کے مطابق دسمبر 2024ء کی ترسیلات دسمبر 2023ء…

خدمات کے شعبے کے تجارتی خسارے میں 8 فیصد کی کمی

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ جولائی تا نومبر 2024 کے دوران خسارہ 1.15 ارب ڈالر…

نئے مالی سال کا بجٹ

نئے مالی سال 2025-26 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ نے بجٹ کال سرکلر 2025-26 جاری کر دیا جس کے مطابق بجٹ پیش کرنے سے قبل وفاقی کابینہ سے بجٹ اہداف…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 300 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا۔ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے…

معاشی استحکام کے عوام کو دیرپا ثمرات ملیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ افراط زر مستحکم ہونے کے باعث معاشی استحکام کے عوام کو دیرپا ثمرات ملیں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرمبادلہ کے حوالے…

پارا چنار میں 20 کلو گھی 11 ہزار میں فروخت ہونے لگا، دیگر اشیاء بھی مہنگی

پارا چنار میں اشیاء خورو نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 20 کلو گھی 11 ہزار میں فروخت ہونے لگا۔ راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے ضروریات زندگی خریدنے کیلئے شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، عوام…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے…

سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو گیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 17 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ بدھ کو اسٹاک مارکیٹ میں…

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 2جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں فی بوری سیمنٹ کی اوسط ریٹیل…