کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

جولائی تا دسمبر 2024:سیمنٹ کی قومی برآمدات میں بڑا اضافہ

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سیمنٹ کی قومی برآمدات میں 31.60فیصد اضافہ جبکہ مقامی فروخت میں 10.4فیصد کمی ہوئی ہے ۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کےمطابق گذشتہ مالی سال میں جولائی تا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے  بڑھ گئی  جس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 76 ہزار900 روپےکا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 1886روپےمہنگا ہو کر2 لاکھ37 ہزار397روپےکا ہوگیا،یاد رہے گزشتہ…

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر

ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں دسمبر کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر 2024 میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1806.35 روپے ریکارڈکی گئی…

پشاور میں آلو پیاز سمیت سبزیوں کی قیمت میں کمی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔ آلو پیاز اور دیگر سبزیاں سستی ہو گئیں۔ پشاور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے کے مطابق ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 20…

جولائی تا دسمبر 2024:پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 4 فیصد اضافہ

جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 4 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ملک میں 8.03…

موبائل فونز کی درآمدات میں کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں کمی ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق نومبر 2024 کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیاد پر 0.82 فیصد کمی ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے دوران موبا ئل فونز کی…

سونے کی قیمت میں مزید 1100 کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز قیمت میں ایک ہزارروپے کا اضافہ ہوا تھا۔ پاکستان میں دو دن کے دوران سونے کے نرخوں میں 2100 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔…

ایک سال کے دوران مزید 1 کروڑ 30 لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہوگئے، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ ایک سال کے دوران مزید ایک کروڑ تیس لاکھ پاکستانی غربت کا شکار ہو گئے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق 2024 کے دوران پاکستان میں غربت کی شرح25.3 فیصد رہی جوکہ گزشتہ سال…

پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں نمایاں کمی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے، سبزیوں کی قیمتوں میں 10 سے 40 روپے تک کی کمی ہوئی ہے۔ پشاور میں فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے تک کمی آ گئی ہے،…

81ماہ کے بعدپہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآگئی

پاکستان ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ 81ماہ کے بعد پہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبرمیں صارفین کیلئے قیمتوں کاعمومی اشاریہ (سی پی آئی) 4.1فیصدریکارڈکیاگیا جونومبرمیں 4.9اورگزشتہ سال دسمبرمیں 29.7فیصدتھا۔ شہری علاقوں میں صارفین…