کاروبار
سونا سینکڑوں روپے سستا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوگئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 686…
موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے ، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ وزیرعظم کی زیر صدارت ملک میں گیس سپلائی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا ،وزیراعظم کو بریفنگ…
سٹیٹ بینک کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کی کمی
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 22 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی کمی سے 11ارب85کروڑ35لاکھ ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 ارب 51 کروڑ 8 لاکھ ڈالر ہیں ،ملکی زرمبادلہ کےذخائر 16 ارب 37 کروڑ15لاکھ…
5 ہزار کا نوٹ بند کیوں نہیں کردیا جاتا؟ سینٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں تجویز
ملک میں ایک بار پھر پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے سے متعلق بحث چھڑ پڑی۔ آج سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں رکن کمیٹی محسن عزیز نے تجویز دی کہ 5 ہزار کا نوٹ بند کیوں نہیں…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے کا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونا 2لاکھ74ہزار روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1200روپے کا اضافہ ہوا،قیمت2لاکھ34ہزار911روپےہوگئی۔ کس ملک کے پاس کتنا سونا ہے؟ دوسری جانب ورلڈ…
ٹیکس نظام میں بدعنوانی اور ہراسیت کا خاتمہ ضروری ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام میں بدعنوانی اور ہراسیت کا خاتمہ ضروری ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ اور…
او جی ڈی سی ایل نے سندھ میں تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے کا اعلان کر دیا
او جی ڈی سی ایل نے صوبہ سندھ میں خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی انتظامیہ نے اسٹاک ایکس چینج کو خط لکھ کر بتایا ہے کہ حیدرآباد…
27 لاکھ افراد ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرا رہے، چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ 27 لاکھ افراد ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرا رہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس وصولی میں اضافے کے…
گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں، سوئی نادرن
اسلام آباد: سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے کہا ہے کہ تمام مقامی گیس فیلڈز مکمل طور پر فعال ہیں اور اپنی مکمل پیداواری صلاحیت پر کام کر رہی ہیں۔ گیس فیلڈز کی طویل…
خیبرپختونخوا میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
خیبرپختونخوا میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت ہوئی ہے۔ قدرتی وسائل کی ترقی میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ…