کاروبار
خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی، گیس کی پیداوار میں اضافہ
ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی جبکہ گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا۔ 16 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمارمیں کہا گیا ہے کہ…
سونا پھرسستا ہوگیا
سونے کی قیمت میں مزید 2 ہزار روپے کی کمی ہوگئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 71 ہزار300 روپےکا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 1715 روپےکمی سے2 لاکھ 32 ہزار596 روپےکا ہوگیا۔یاد رہے گزشتہ روز ملک میں سونے…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر پھر سستا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا، ڈالر گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد سستا ہو گیا۔ کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 1162پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انڈیکس 1لاکھ 7ہزار437پوائنٹس کی سطح پرٹریڈہوتا دیکھا گیا۔…
زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ
ایک ہفتےمیں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک زرمبادلہ ذخائر مارچ 2022 کے بعد12ارب8کروڑ ڈالرسے تجاوزکرگئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 10 لاکھ ڈالر بڑھ کر 4 ارب 55 کروڑ ڈالر…
سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعدفی تولہ سونا 273300روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 2229روپے کی کمی سے 234311روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ چاندی کی…
دو دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 36 روپے کا اضافہ
لاہور، دو دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ، دو دن میں گوشت 36 روپے مہنگا ہو گیا۔ آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد مرغی کا گوشت 439…
روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی
انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر13 پیسے تک سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر 278 روپے10 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔…
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 275900روپے ہوگئی ۔ دس گرام سونے کی قیمت 858روپے اضافے سے 236540روپے کی سطح پر آگئی،فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی…
رواں سال کی گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس رپورٹ جاری، انڈیکس تین سال کی
گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس +0.8 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ تین سالوں میں سب سے بلند سطح پر پہنچ گیا۔ ایک سال کے دوران…
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس نومبر میں بھی سرپلس رہا
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس نومبر میں بھی سرپلس رہا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 72کروڑ90لاکھ ڈالر سرپلس رہا،اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 34کروڑ 60لاکھ ڈالرز سرپلس تھا۔ 2015کے بعد نومبر کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سب…