0

سونے کی قیمتوں میں پھر بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعدفی تولہ سونا 273300روپے کا ہوگیا ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 2229روپے کی کمی سے 234311روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 50روپے اضافے سے 3450روپے اور 10گرام چاندی کی قیمت 42.87 روپے کے اضافے سے 2957.82روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کی کمی سے 2621ڈالر کی سطح پر آگئی۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply