کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

چینی کی قیمت 10 روپے سے زائد بڑھ گئی

چینی کی قیمت مزید بڑھ گئی، چینی کی فی کلو قیمت 10 روپے سے زائد بڑھ گئی۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران چینی کے ایکس مل ریٹ 115 روپے سے بڑھ کر 125 روپے تک پہنچ گئے ہیں۔ ملک میں…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر مزید سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، انٹر بینک میں ڈالر مزید 7 پیسے سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1163 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ…

مرغی کا گوشت 446 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد فی کلو گوشت کی…

16 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 دسمبر سے مزید اضافے کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل اور برطانوی برینٹ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی…

سونا مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کے اضافے سے 2 ہزار 662 ڈالر کی سطح پر آ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے آغاز پر ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشنز کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

مسلسل تیزی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مندی دیکھی گئی ، دوسری طرف پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا، اسٹاک…

پاکستان کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری مؤخر کر چکا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن ذرائع کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے…

پاکستانی اشیا کو عالمی سطح پر متعارف کرانا ہو گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی اشیا کو عالمی سطح پر متعارف کرانا ہو گا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے اور احتجاج سے ملکی معیشت کو…

ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں کمی ہو گئی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تیس نومبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں خام…