کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ،…

سعودی عرب،سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا

سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 320.18 ریال، 22 قیراط ایک گرام 293.49 اور18 قیراط 240.13 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 280.15…

ایل پی جی کی قیمت میں معمولی اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مہنگا ہوگیا، قیمتوں کا تعین دسمبر کیلئے کیا گیا ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے سے زائد کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 277300 روپے کا ہوگیاہے۔ فی دس گرام سونے کی قیمت 1800روپے کے اضافے سے 237740 روپے کی سطح پرپہنچ گئی،فی تولہ چاندی کی…

9 اشیاء سستی، 12 مہنگی،30 کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.03فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیے، وفاقی ادارہ شماریات…

سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

پی پی ایل نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول میں ریکارڈ وقت میں تیل وگیس کاذخیرہ دریافت کیا گیا ہے۔ کنویں سے…

اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 500 ملین ڈالر کا قرض موصول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 500 ملین ڈالر کا قرض موصول ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے…

حج درخواستیں، نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک…

زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10کروڑ85 لاکھ ڈالر اضافے سے 16ارب7کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13کروڑ5لاکھ ڈالر اضافے سے 11ارب41 کروڑ ڈالر ہوگئے،جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.2 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4کروڑ65لاکھ ڈالر رہ گئے۔ دوسری جانب…

سونا سستا

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر سستا ہو گیا جس کے بعد فی اونس کی قیمت 2640 ڈالر…