کاروبار
آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پروگرام پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت بہتری کی…
پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ سبزیوں کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 10 سے 30 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہواہے، سرکاری نرخنامے میں پیاز کی…
مرغی کا گوشت 432 روپے کلو ہو گیا
لاہور، تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، آج بھی مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہوا ہے۔ گزشتہ تین دنوں میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 43 روپے…
پاکستان کی 7 علاقائی ممالک کو برآمدات میں اضافہ
پاکستان کی 7 علاقائی ممالک کو برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 4.09 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ…
چینی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
پاکستان کی شوگر مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہو گئی ہے،ایکس مل ریٹ 121روپے فی کلو تک آ گئے ہیں۔ پنجاب شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ سیزن میں 67لاکھ ٹن سے زیادہ چینی بنی جبکہ رواں سیزن میں…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہزار سے زائد پوائنٹس کی تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 4 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست…
یوٹیلیٹی اسٹورز
وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے سبسڈی بند ہونے کے بعد اخراجات میں کمی کرنے کے لیے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند کر دیئے گئے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذرائع نے بتایا کہ مزید 500…
سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں استحکام رہا ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کےمطابق 28 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت…
آئی ایم ایف کے پروگرام میں آنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پروگرام میں آنے سے سارے مسائل حل نہیں ہو جائیں گے۔ بلکہ پروگرام کے اہداف بھی حاصل کرنا ہوں گے۔ رکن قومی…